وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے میٹرو کنیکٹیویٹی کو بڑھانے اور شہری ٹرانسپورٹ کو مضبوط بنانے میں کئے گئے وسیع کام کو اجاگر کیا

Posted On: 05 JAN 2025 11:18AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پورے بھارت میں میٹرو کنیکٹیویٹی کو بڑھانے میں نمایاں پیشرفت اور اس کی بدولت شہری ٹرانسپورٹ میں تبدیلی اور لاکھوں شہریوں کے لیے ’زندگی گزارنے میں آسانی‘  پیدا کرنے میں  اس کے اہم کردار کو اجاگر کیا ہے۔

مائی گاؤ نے بھارت کے میٹرو انقلاب پرشوسل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا ، جس پر وزیر اعظم مودی نے جواب دیا اور کہا:

’’گزشتہ دہائی میں، میٹرو کنیکٹیویٹی کو فروغ دینے کے لیے وسیع کام کیا گیا ہے، جس سے شہری ٹرانسپورٹ کو مضبوط بنانے اور ’زندگی گزارنے میں آسانی‘  پیدا کرنے  میں مدد ملی ہے۔

’’بھارت میں میٹرو انقلاب‘‘

***

ش ح۔ ش ا ر۔  ول

Uno- 4865

 


(Release ID: 2090295) Visitor Counter : 24