وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کا جموں و کشمیر کے ایم ایل اے جناب دیویندر سنگھ رانا کے انتقال پر اظہارتعزیت
Posted On:
01 NOV 2024 9:14AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے ایم ایل اے جناب دیویندر سنگھ رانا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے’ایکس‘پراپنی پوسٹ لکھا:
’’جناب دیویندر سنگھ رانا جی کا بے وقت انتقال صدمہ پہنچانے والا ہے۔ وہ ایک تجربہ کار رہنما تھے، جنہوں نے جموں و کشمیر کی ترقی کے لیےانتہائی لگن اور محنت سے کام کیا۔ انہوں نے ابھی اسمبلی انتخابات جیت حاصل کی تھی اور جموں و کشمیر میں بی جے پی کو مضبوط بنانے میں بھی قابل ذکر کردار ادا کیا تھا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے ہمدردی ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔‘‘
************
ش ح۔ م ح۔ ج ا
(U: 1979)
(Release ID: 2069966)
Visitor Counter : 38
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam