وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

موسیقار ڈاکٹر بھرت بلولی اور صحافی ابھیجیت پوار نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 14 OCT 2024 10:50PM by PIB Delhi

معروف  گلوکار  اور موسیقار ڈاکٹر بھرت بلولی اور سکال میڈیا کے صحافی جناب ابھیجیت پوار نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم جناب مودی نے  سوشل میڈیا ایکس پر ڈاکٹر بھرت بلولی کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا:

’’ @Swaradhish  اور@abhijitpawarapg   آپ سے مل کر خوشی ہوئی ۔ میں آپ کو  آپ کی کتاب کے لیے مبارک باد دیتا ہوں، جو  ثقافت اور روحانیت کے تئیں آپ کے جنون کے  عین مطابق ہے ۔ آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

***

ش ح ۔ ف ا۔  ت ع

U. No.1268


(Release ID: 2064946)