وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے یوم فضائیہ کے موقع پر مبارکباد دی

Posted On: 08 OCT 2024 9:09AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم فضائیہ کے موقع پر بھارت کے بہادر فضائی جاں بازوں کو اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا۔

’’یوم فضائیہ ہمارے بہادر فضائی جاں بازوں کو سلام پیش کرتا ہے۔ ہماری فضائیہ ان کی ہمت اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتی ہے۔ ہماری قوم کے تحفظ میں ان کا کردار انتہائی قابل تحسین ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ش ب ۔رض

U-994


(Release ID: 2063048) Visitor Counter : 40