وزیراعظم کا دفتر
اجتماعی کوششیں سماجی تبدیلی میں کمال کر سکتی ہیں: وزیر اعظم
Posted On:
03 OCT 2024 8:50AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اجتماعی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ سماجی تبدیلی کے لیے لوگوں کا ایک ساتھ مل کر کام کرنا حیرت انگیز سماجی تبدیلی لا سکتا ہے۔
ایکس پر سوچھ بھارت کے 10 سالہ سفر کی نیوز 18 انڈیا کے ذریعے پوسٹ کی ایک ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا :
’’اجتماعی کوششیں سماجی تبدیلی کے لیے حیرت انگیز کام کر سکتی ہیں۔ یہ سوچھ بھارت کے 10 سالہ سفر کا ایک بہت بڑا مجموعہ ہے۔اس کا مشاہدہ کریں ..
#سوچ بھارت کے 10 سال‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔م ح ۔رض
U-778
(Release ID: 2061358)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam