وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

من کی بات کے دوران سوَچھتا کا موضوع ان موضوعات میں شامل تھا جس پر سب سے زیادہ تبادلہ خیال کیا گیا: وزیر اعظم


وزیر اعظم نے ان لوگوں کے زندگی کے سفر کو اجاگر کیا جو بھارت کو سوَچھ بنانے کے لیے مصروف عمل ہیں

Posted On: 02 OCT 2024 5:56PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس امر کو اجاگر کیا ہے کہ سوَچھتا کا موضوع ان موضوعات میں شامل تھا جن پر من کی بات کے دوران سب سے زیادہ تبادلہ خیال کیا گیا۔

narendramodi_in ہینڈل سے ساجھا کی گئی پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:

’’سوَچھتا کا موضوع یقیناً ان موضوعات میں شامل تھا جن پر من کی بات کے دوران سب سے زیادہ تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہم نے ان مثالی افراد کے زندگی کے سفر پر روشنی ڈالی ہے جو بھارت کو سوَچھ بنانے کے لیے مصروف عمل ہیں۔

#10YearsOfSwachhBharat‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:761


(Release ID: 2061201) Visitor Counter : 36