وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم کے دفتر نے کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کا ایک مضمون شیئر کیا، جس کا عنوان ہے "دنیا بھارت میں  بنانا چاہتی ہے"

Posted On: 27 SEP 2024 1:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم کے دفتر نے کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس کا عنوان ہے "دنیا بھارت  میں  بنانا چاہتی ہے"۔

مرکزی وزیر کی ایکس پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے پوسٹ کیا؛

"مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح  ‘میک ان انڈیا’  مشن نے ہندوستان کو ایک ترجیحی سرمایہ کاری کی منزل کے طور پر پیش کیا ہے، اعلیٰ معیار کی اشیاء تیار کرنے کے لیے کاروبار خاص طور پر ایم ایس ایم ایز کو بااختیار بنایا ہے  اور کئی شعبوں کو غیر معیاری مصنوعات کے درآمد کنندگان سے عالمی معیار کے سامان کے برآمد کنندگان میں تبدیل کر دیا ہے۔ "

****

U.No:537

ش ح۔اک۔ق ر



(Release ID: 2059439) Visitor Counter : 14