وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرنو سورما کو مردوں کے کلب تھرو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
Posted On:
05 SEP 2024 8:05AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےایتھلیٹ پرنو سورما کی ثابت قدمی اور استقامت کی تعریف کرتے ہوئے،آج پیرس پیرالمپکس میں مردوں کے کلب تھرو ایف51 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد دی۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘#Paralympics2024 میں مردوں کے کلب تھروایف51 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پرنو سورما کو مبارکباد! ان کی کامیابی لاتعداد نوجوانوں کو تحریک دے گی۔ ان کی ثابت قدمی اور استقامت قابل تعریف ہے۔ #Cheer4Bharat’’
********
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 10564)
(Release ID: 2052053)
Visitor Counter : 31
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam