وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یوم اساتذہ کے موقع پر مبارکباد دی
Posted On:
05 SEP 2024 8:07AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے سابق صدر ڈاکٹر رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا، اس دن کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
‘‘#TeachersDay پر نیک خواہشات، یہ نوجوان ذہنوں کو سنوارنے والے تمام اساتذہ کے تئیں اظہار تشکر کا ایک موقع ہے۔ ڈاکٹر رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔’’
********
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 10565)
(Release ID: 2052045)
Visitor Counter : 35
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam