وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سندر سنگھ گرجر کو کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 04 SEP 2024 10:25AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف 46 مقابلےمیں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندر سنگھ گرجر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘سندر سنگھ گرجر کی ایک غیر معمولی کارکردگی، جنہوں نے #Paralympics2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف46  مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا! ان کی لگن اور محنت شاندار ہے۔ اس کامیابی پر مبارکباد!

#Cheer4Bharat’’

 

******

 

ش ح۔  ف ا۔ع ن

 (U: 10516)



(Release ID: 2051600) Visitor Counter : 27