وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی منیشا رام داس کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
Posted On:
02 SEP 2024 9:13PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منیشا رام داس کو جاری پیرس پیرا اولمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’منیشا رام داس کی جانب سے پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کی ایک شاندار کوشش! ان کی لگن اور ثابت قدمی نے یہ ناقابل یقین کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں مبارکباد۔
#Cheer4Bharat‘‘
ش ح۔ع ح ۔ رض
U:10465
(Release ID: 2051156)
Visitor Counter : 41
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam