وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو گلوبل فائنانس سنٹرل  بینکر رپورٹ کارڈز 2024 میں لگاتار دوسری بار’’A+‘‘ کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی ہے

Posted On: 21 AUG 2024 9:33AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس کو گلوبل فنانس سنٹرل بینکر رپورٹ کارڈز 2024 میں لگاتار دوسری بار’’A+‘‘ کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

’’آر بی آئی کے گورنرجناب @ داس شکتی کانتا کو اس کارنامے کے لیے مبارکباد، اور وہ بھی دوسری بار۔ یہ آر بی آئی میں ان کی قیادت اور اقتصادی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ان کے کام کا اعتراف ہے۔‘‘

 

 

ش ح ۔  س ب۔م ش

U. No.10039


(Release ID: 2047131) Visitor Counter : 56