امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور امدادباہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے ہر گھر ترنگا مہم کے تحت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی #ہرگھرترنگا مہم کے تحت پورا ملک ترنگا ہورہا ہے
نئی دہلی میں آج اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرا کر میں نے ان بہادروں کو یاد کیا جنہوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا
ترنگا کروڑوں ہم وطنوں کے اتحاد، وفاداری اور فخر کی علامت کے طور پر ہمیشہ لہراتا رہے گا
Posted On:
14 AUG 2024 11:27AM by PIB Delhi
امور داخلہ اور امدادباہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے ہر گھر ترنگا مہم کے تحت آج نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا۔
امور داخلہ اور امدادباہمی کے مرکزی وزیر نے ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی #ہرگھرترنگا مہم کے تحت پورا ملک ترنگا ہو رہا ہے۔ آج نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرا کر میں نے ان بہادروں کو یاد کیا جنہوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ ترنگا کروڑوں ہم وطنوں کے اتحاد، وفاداری اور فخر کی علامت کے طور پر ہمیشہ لہراتا رہے گا ۔
************
ش ح۔ م م ۔ م ص
(U:9798 )
(Release ID: 2045083)
Visitor Counter : 49
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada