وزیراعظم کا دفتر
پیرس اولمپکس 2024 کے اختتام پر وزیر اعظم نے ہندوستانی دستے کی ستائش کی
Posted On:
11 AUG 2024 11:40PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے پیرس میں منعقدہ اولمپکس 2024 کے اختتام پر ہندوستانی دستے کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی۔
ہندوستانی ایتھلیٹس کو، ہیرو قرار دیتے ہوئے ، جناب مودی نے ان کے مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا۔
’’ پیرس #اولمپکس کے اختتام پر، میں کھیلوں کے ذریعے کی جانے والی پورے ہندوستانی دستے کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔ تمام کھلاڑیوں نے اپنا بہترین کھیل پیش کیا ہے اور ہر ہندوستانی کو ان پر فخر ہے۔ اپنے کھیلوں کے ہیروز کو ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔’’
**********
ش ح۔س ب۔ رض
U:9714
(Release ID: 2044356)
Visitor Counter : 38
Read this release in:
Tamil
,
English
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam