وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر موجود ان کی پروفائل تصویر کو بدل کر ترنگے کی شکل دیں
جناب مودی نے ہرگھر ترنگاڈاٹ کام پر ترنگا کے ساتھ سیلفی مشترک کرنے کی بھی اپیل کی
Posted On:
09 AUG 2024 9:01AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر موجود ان کی پروفائل تصویر بدل کر ترنگے کی شکل دیں۔ جناب مودی نے یوم آزادی منانے کے لیے ترنگے پر اپنی پروفائل تصویر تبدیل کی۔انہوں نے ہرشخص سے اپیل کی کہ وہ ہر گھر ترنگا تحریک کو ایک یادگار عوامی تحریک بنانے کے لیے ایسا کریں۔
جناب مودی نے ہرایک سے گزارش کی کہ وہ ہرگھر ترنگا ڈاٹ کام پر ترنگے کے ساتھ سیلفی مشترک کریں۔
ایک ایکس پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’چوں کہ اس سال یوم آزادی قریب آرہاہے، لہٰذا آئیے ہم ایک بار پھر سے # ہر گھر ترنگا کو ایک یادگار عوامی تحریک بنائیں۔ میں اپنی پروفائل تصویر تبدیل کررہاہوں اور آپ سبھی سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ آپ ایسا کرکے ہمارے ترنگے کو منانے میں میرے ساتھ شامل ہوں اور ہاں، ہرگھر ترنگا ڈاٹ کام پر اپنی سیلفی مشترک کریں۔
************
ش ح۔ح ا۔ ج ا
(U: 9597)
(Release ID: 2043430)
Visitor Counter : 54
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam