وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی کانفرنس میں شرکت کی
Posted On:
02 AUG 2024 2:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ ہندمحترمہ دروپدی مرموت کی صدارت میں گورنروں کی کانفرنس میں شرکت کی۔ وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کہا کہ یہ اس بات چیت کے لیے ایک اہم فورم ہے کہ گورنر کس طرح ترقی کو فروغ دے سکتے ہیں اور معاشرے کی خدمت کر سکتے ہیں۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا؛
آج صبح گورنرزصاحبان کی کانفرنس میں شرکت کی۔ یہ ایک ایسا اہم فورم ہے جس میں ہم نے اس بات تبادلہ خیال کیا کہ گورنر کس طرح ترقی کو فروغ دے سکتے ہیں اور معاشرے کی خدمت کر سکتے ہیں۔
***********
(ش ح۔ش م۔ ع آ)
U: 9197
(Release ID: 2040713)
Visitor Counter : 35
Read this release in:
Tamil
,
English
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam