وزیراعظم کا دفتر
ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے برطانیہ کے وزیر اعظم کی طرف سے دی گئی ترجیح کو سراہتے ہیں: وزیر اعظم
Posted On:
24 JUL 2024 9:17PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم مسٹر کیر اسٹارمر کی طرف سے دونوں ملکوں کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو وسیع اور گہرا کرنے کے لیے دی گئی ترجیح کوسراہا۔
جناب مودی نے برطانیہ کے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کے وزیر ڈیوڈ لیمے سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘برطانیہ کے وزیرخارجہ@DavidLammy سے مل کر خوشی ہوئی۔ PM @Keir_Starmer کی جانب سے جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو وسیع اور گہرا کرنے کے لیے دی گئی ترجیح کی تعریف کرتاہوں۔ تعلقات کو اونچائی پر لے جانے کے لیے پرعزم ہوں۔ دو طرفہ ٹیکنالوجی سیکیورٹی اقدام کا خیرمقدم کرتا ہوں اور باہمی اعتبار سے سودمندایف ٹی اے کوتکمیل تک پہنچانے کا خواہش مند ہوں۔ ’’
******
ش ح۔ ف ا ۔ ف ر
U:8690
(Release ID: 2036741)
Visitor Counter : 45
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam