وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  سوامی وویکانند کوان کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 04 JUL 2024 9:44AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  سوامی وویکانند کو ان کی پنیہ تتھی پرخراج عقیدت  پیش کیا۔

وزیراعظم  نے ایکس پرپوسٹ کیا؛

‘‘میں سوامی وویکانند کو ان کی پنیہ تتھی پرخراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ان کی تعلیمات سے لاکھوں لوگوں کو توانائی ملتی ہے ۔ان کے گہرے علم اورذہانت  کی مسلسل تلاش بھی انتہائی تحریک دینے والی ہے ۔ ہم ایک خوشحال اور ترقی پذیر معاشرے کے، ان کے خواب کو پوراکرنے کے لئے  اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں ۔ ’’

*************

 

(ش ح ۔ج ق ۔ع آ)

U-8047


(Release ID: 2030567) Visitor Counter : 53