وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی

Posted On: 25 JUN 2024 3:42PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔

انہوں نے نائیڈو کی ان کی دانشمندی اور ملک کی ترقی کے جذبے کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"جناب ایم وینکیا نائیڈو گرو سے ملا۔ مجھے کئی دہائیوں سے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے اور ہمیشہ ہندوستان کی ترقی کے لیے ان کی دانشمندی اور جذبے کی تعریف کی ہے۔

وینکیا گرو نے ہماری تیسری مدت کے لیےاپنے  نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

*********

ش ح۔ا ک ۔ رب

U:7804



(Release ID: 2028522) Visitor Counter : 27