وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تاڑآسن کے بارے میں ایک ویڈیو کلپ ساجھا کیا
Posted On:
13 JUN 2024 9:47AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تاڑآسن یا تاڑ کے درخت کی شبیہ کے بارے میں ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا۔
21 جون کو یوگ کے دسویں بین الاقوامی دن سے قبل ساجھا کئے گئے ، اس کلپ میں صحت کے فوائد اور کھڑے آسن کرنے کے اقدامات کو بیان کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
‘‘ تاڑ آسن جسم کے لیے بہت اچھا ہے۔ یہ زیادہ طاقت اور بہترطریقے سے سیدھے کھڑے ہونے کو یقینی بنائے گا۔’’
************
U.No:7395
ش ح۔ع م- رم
(Release ID: 2024916)
Visitor Counter : 76
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Hindi_MP
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam