وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مرکز نے ریاستوں کو ٹیکس کی منتقلی کے بطور 1,39,750 کروڑ کی روپے کی قسط جاری کی


آج کے اجرا کے ساتھ، مالی سال25-2024 کے لیے 10 جون 2024 تک ریاستوں کو 2,79,500 کروڑ روپئے منتقل کیے گئے

Posted On: 10 JUN 2024 9:19PM by PIB Delhi

یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جون 2024 کے مہینے کے لیے منتقلی کی رقم کے باقاعدہ اجراء کے علاوہ ایک اضافی قسط بھی جاری کی جائے گی۔ یہ اجرا  رواں مہینہ میں مجموعی طور پر 1,39,750 کروڑ روپے  کے بقدر ہے۔ اس اجرا کی بدولت ریاستی حکومتوں کو ترقی اور سرمائے کے اخراجات کو تیز کرنے میں مدد ملے گی ۔

عبوری بجٹ25-2024 میں ریاستوں کو ٹیکس کی منتقلی کے لیے 12,19,783 کروڑ روپے کاالتزام کیا گیا ہے۔

اس اجرا کے ساتھ، 10 جون 2024 تک ریاستوں کو منتقل کی گئی کل رقم (مالی سال25-2024 کے لیے) 2,79,500 کروڑ روپے  کے بقدر ہوتی ہے۔

ریاست کے لحاظ سے رقومات کے اجرا کی تفصیل ذیل میں پیش کی گئی ہے:

نمبرشمار

ریاست

10 جون 2024 کو منتقل کی گئی ٹیکس کی رقم  

1

آندھرا پردیش

5655.72

2

اروناچل پردیش

2455.44

3

آسام

4371.38

4

بہار

14056.12

5

چھتیس گڑھ

4761.30

6

گوا

539.42

7

گجرات

4860.56

8

ہریانہ

1527.48

9

ہماچل پردیش

1159.92

10

جھارکھنڈ

4621.58

11

کرناٹک

5096.72

12

کیرالہ

2690.20

13

مدھیہ پردیش

10970.44

14

مہاراشٹر

8828.08

15

منی پور

1000.60

16

میگھالیہ

1071.90

17

میزورم

698.78

18

ناگالینڈ

795.20

19

اوڈیشہ

6327.92

20

پنجاب

2525.32

21

راجستھان

8421.38

22

سکم

542.22

23

تمل ناڈو

5700.44

24

تلنگانہ

2937.58

25

تریپورہ

989.44

26

اتر پردیش

25069.88

27

اتراکھنڈ

1562.44

28

مغربی بنگال

10513.46

 

میزان

139750.92

*************

ش ح ۔ع م۔ف ر

U. No.7286


(Release ID: 2023916) Visitor Counter : 99