بھارتی چناؤ کمیشن

لوک سبھا انتخابات 2024 کے مرحلہ 7 میں 904 امیدوار 08 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں الیکشن لڑیں گے


فیز 7 کے لیے 08 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 57 پارلیمانی انتخابی حلقوں  کے لیے 2105 نامزدگی فارم داخل کیے گئے

Posted On: 22 MAY 2024 1:15PM by PIB Delhi

لوک سبھا انتخابات 2024 کے مرحلہ 7 میں 08 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 904 امیدوار الیکشن لڑیں گے  جس کے لئے یکم جون 2024 کوووٹ ڈالے جائیں گے۔ 08 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 57 پارلیمانی حلقوں کے لیے کل 2105 نامزدگیاں داخل کی گئیں جن میں لوک سبھا انتخابات 2024  کےساتویں مرحلے کےلئے ووٹنگ کی جانی ہے۔ تمام 08 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے فیز 7 کے لیے نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 14 مئی 2024 تھی۔ داخل کردہ تمام نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کے بعد، 954 نامزدگیاں درست پائی گئیں۔

فیز 7 میں، پنجاب میں 13 پارلیمانی حلقوں سے سب سے زیادہ 598 نامزدگی فارم تھے، اس کے بعد اتر پردیش میں 13 پارلیمانی حلقوں سے 495 نامزدگیوں کے فارم داخل کئے گئے۔ 36 بہار کے جہان آباد پارلیمانی حلقے نے سب سے زیادہ 73 نامزدگی فارم داخل  کیےگئے ،اس کے بعد 7 پنجاب میں لدھیانہ پی سی نے 70 نامزدگی فارم حاصل کیے۔ ساتویں مرحلے کے لیے ایک پارلیمانی حلقے میں مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی اوسط تعداد 16 ہے۔

 

عام انتخابات سے لے کر لوک سبھا الیکشن 2024 کے مرحلہ 7 کے لیے ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ساتویں مرحلے میں پارلیمانی حلقوں کی تعداد

وصول کئے گئے کاغذاتی نامزدگی

جانچ کے بعد مزاج پائے گئے امیدوار

نام واپس لینے کے بعد انتخاب لڑنے والے امیدوار

 

 

 

 

1

بہار

8

372

138

134

 

 

2

چنڈی گڑھ

1

33

20

19

 

 

3

ہماچل پردیش

4

80

40

37

 

 

4

جھارکھنڈ

3

153

55

52

 

 

5

اوڈیشہ

6

159

69

66

 

 

6

پنجاب

13

598

353

328

 

 

7

اتر پردیش

13

495

150

144

 

 

8

مغربی بنگال

9

215

129

124

 

 

 

کل

57

2105

954

904

 

 

 

 

 

 

 

 

*********

 (ش ح۔ س ب۔م ش)

U-6992



(Release ID: 2021300) Visitor Counter : 98