بھارتی چناؤ کمیشن

پریس انفارمیشن بیورو(پی آئی بی) نے 2024 کے عام انتخابات سے متعلق معلومات کے لیے میڈیا کے لیے سہولت فراہم کرنے والے ایک پورٹل کا آغاز کیا

Posted On: 27 MAR 2024 10:40AM by PIB Delhi

پریس انفارمیشن بیورو نے ایک مائیکرو سائٹ https://pib.gov.in/elect2024/index.aspx شروع کی ہے جس میں 2024 کے عام انتخابات کی رپورٹنگ کرنے والے میڈیا افراد کے سہولت فراہم کرنے والے لیے ون اسٹاپ پورٹل کی  کئی خصوصیات ہیں۔

پورٹل میں درج ذیل خصوصیات ہیں۔

1-ڈیجیٹل فلپ بک: اس میں مختلف دلچسپ تجزیات اور اعداد وشمار سے بھرپور خصوصیات شامل ہیں۔ میڈیا افراد ان معلومات کو اپنے مضامین لکھنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001R0FC.jpg

2-سودمند لنکس فراہم کیے گئے ہیں ،جن کے ذریعے صحافی الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی)کی ویب سائٹ کے متعلقہ حصوں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002E9UU.jpg

3-حوالے کے طور پر اور اعدادوشمارکوبآسانی حاصل کرنے کے لیے مختلف انفوگرافکس فراہم کیے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TFII.jpg

4-عام انتخابات 2024کے مختلف مرحلوں کے لیے پروگرامس حساب کردہ رقم کی فہرست کے طور پر فراہم کیے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004P8W1.jpg

 5-اصل وقت کی بنیاد پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کے نوٹی فکیشن کے بارے میں تازہ معلومات اپلوڈ کردی گئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005WLUF.jpg

6-آسانی سے رسائی کے لیے قومی اور ریاستی سطح کے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسروں کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0063X3O.jpg

7- میڈیا گائڈ سمیت ہدایات کا الیکشن کمیشن آف انڈیا کا ایک جامع لب لباب دستیاب کرایاگیا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007IWDL.jpg

8-میڈیا کے افراد کو تازہ ترین حالات و واقعات سے باخبر رکھا جائےگا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008OPZX.jpg

 

*****

ش ج۔ ح ا ۔ ج ا

U No.6349



(Release ID: 2016442) Visitor Counter : 53