بھارتی چناؤ کمیشن 
                
                
                
                
                
                    
                    
                        آج یعنی 21 مارچ 2024 کو اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ذریعہ فراہم کردہ انتخابی بانڈز سے متعلق ڈیٹا کا الیکشن کمیشن آف انڈیا  کی طرف سے عوامی انکشاف
                    
                    
                        
                    
                
                
                    Posted On:
                21 MAR 2024 7:54PM by PIB Delhi
                
                
                
                
                
                
                اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی ) نے 15 فروری، 11 مارچ 2024 اور 18 مارچ ، 2024 (2017 کے ڈبلیو پی سی نمبر 880 کے معاملے میں) میں شامل معزز سپریم کورٹ کی ہدایات کی تعمیل میں، آج یعنی 21 مارچ 2024 کو الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی ) کو انتخابی بانڈز سے متعلق ڈیٹا فراہم کیا ہے۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے انتخابی بانڈز کا ڈیٹا اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا ہے جیسا کہ ایس بی آئی  سے موصول ہوا ہے ‘‘جیسی ہے جہاں ہےکی  بنیادپر ’’۔ ایس بی آئی  سے موصول ہونے والے ڈیٹا تک اس یو آر ایل  پر رسائی حاصل کی جا سکتی ہے: https://www.eci.gov.in/candidate-politicalparty
********
ش ح ۔ا م۔م ص۔
U:6299
                
                
                
                
                
                (Release ID: 2016003)
                Visitor Counter : 125
                
                
                
                    
                
                
                    
                
                Read this release in: 
                
                        
                        
                            English 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            हिन्दी 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Marathi 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Assamese 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Punjabi 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Gujarati 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Odia 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Tamil 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Telugu 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Kannada 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Malayalam