وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یوٹیوبر کے ذریعہ نمو بھارت ٹرین کے ویڈیو شوٹ کی تعریف کی
Posted On:
12 MAR 2024 9:20PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نمو بھارت ٹرین کے ایسٹرن پیریفرل ایکسپریس وے کو عبور کرنے کے ویڈیو کی تعریف کی ہے۔ ویڈیو یوٹیوبر جناب موہت کمار نے شوٹ کیا تھا جو انفراسٹرکچر پروجیکٹس کا احاطہ کرتا ہے۔
یوٹیوبر، جناب موہت کمار کے ویڈیو کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’زبردست ویڈیو…
آپ کی ٹائم لائن اس نئے ہندوستان کا ایک اچھا تناظر پیش کرتی ہے جو ہم مل کر تعمیر کر رہے ہیں‘‘۔
*************
( ش ح ۔س ب ۔ رض (
U. No: 6027
(Release ID: 2014040)
Visitor Counter : 51
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam