وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ملک کی تعمیر کے تئیں وکست بھارت امبیسڈر برادری کے عزم اور عہدبندی کی ستائش کی

Posted On: 08 MAR 2024 2:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریند رمودی نے ملک کی تعمیر کے تئیں وکست بھارت امبیسڈر برادری کے عزم اور عہدبندی کی ستائش کی۔

مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی جے ایرانی کے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’میں ملک کی تعمیر کے تئیں #وکست بھارت امبیسڈر برادری کے عزم اور عہد بند ی لئے ان کی ستائش  کرتا ہوں۔ ہماری ناری شکتی کی فعال شرکت بلاشبہ ایک ترقی یافتہ اور بااختیار ہندوستان کے مقصد کے حصول کی طرف ہمارے سفر کو تیز کرے گی۔"

 ش ح۔ا گ  - ج

UNO-5854




(Release ID: 2012678) Visitor Counter : 57