وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

نمو ڈرون دیدیاں، اختراع ، مناسبت اور خود - انحصاری کی چمپئن ہیں: وزیراعظم

Posted On: 08 MAR 2024 2:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نمو ڈرون دیدیوں کو، اُن کے اختراع، مناسبت اور  خود- انحصاری کے لئے  ستائش کی۔ انہوں نے اس موضوع پر ایک ویڈیو بھی شیئر کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘نمو ڈرون دیدیاں، اختراع ، مناسبت اور خود -  انحصاری کی چمپئن ہیں۔ ہماری حکومت خواتین کو مزید بااختیار بنانے کے لیے ڈرون کی طاقت سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- اع - ق ر)

U-5855


(Release ID: 2012667) Visitor Counter : 90