وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ویرساورکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 26 FEB 2024 9:07AM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویر ساورکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ویرساورکر کو ان کی  برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ بھارت ان کے حوصلہ مندانہ جذبے اور ہمارے ملک کی آزادی اور سلامتی کے تئیں ان کی غیر متزلزل لگن کو ہمیشہ یاد رکھے گا ۔ ان کی خدمات ہمارے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمیں کوشش کرنے کی تحریک دیتی رہیں گی۔

******

 ش ح۔ف ا - ج

UNO.5352

 



(Release ID: 2008970) Visitor Counter : 54