وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کرکٹر روی چندرن اشون کو 500 ٹیسٹ وکٹ لینے پر مبارکباد دی

Posted On: 16 FEB 2024 8:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی کرکٹر روی چندرن اشون کو 500 ٹیسٹ وکٹ لینے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ اشون کا سفر اور کامیابیاں ان کی مہارت اور استقامت کا ثبوت ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’روی چندرن اشون کو 500 ٹیسٹ وکٹ لینے کا غیر معمولی سنگ میل طے کرنے پر مبارکباد! ان کا سفر اور کامیابیاں ان کی مہارت اور استقامت کا ثبوت ہیں۔ میری تمنا ہے کہ وہ مزید بلندیوں کو سر کریں۔‘‘

 

 

******

ش  ح۔ م م ۔ م ر

U-NO. 5066


(Release ID: 2006698) Visitor Counter : 93