وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے عزت مآب کنگ چارلس سوئم کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا

Posted On: 06 FEB 2024 11:14AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے اور ہندوستان کے لوگوں کی جانب سےعزت مآب کنگ چارلس  سوئم کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شاہی خاندان کی جانب سے شاہ کے کینسر کی ایک قسم میں مبتلا ہونے کی خبروں کے جواب میں، وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘میں عزت مآب  کنگ چارلس سوئم کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کی خواہش میں ہندوستان کے لوگوں کے ساتھ شامل ہوں۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م م۔ع ن

(U: 4480)



(Release ID: 2002931) Visitor Counter : 51