وزیراعظم کا دفتر
صدر ِجمہوریہ کا خطاب آنے والے سالوں میں بھارت کے مزید ترقی کرنے کے ویژن کو اجاگر کرتا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
31 JAN 2024 5:15PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے آج کے خطاب نے 140 کروڑ بھارتیوں کی اجتماعی قوت کو اجاگر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"بجٹ سیشن کا آغاز صدرِ جمہوریہ کے وسیع اور بصیرت انگیز خطاب کے ساتھ ہوا ، جس میں 140 کروڑ بھارتیوں کی اجتماعی قوت کو اجاگر کیا گیا، جسے ہماری قوم کی حصولیابیوں کے سلسلے میں دیکھا گیا ہے۔ صدرِ جمہوریہ کے خطاب نے آنے والے برسوں میں ترقی پذیر بھارت کے ویژن کو مزید اجاگر کیا ہے ۔"
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ ح ا ۔ ع ا )
U.No. 4201
(Release ID: 2000918)
Visitor Counter : 64
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam