وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے لوگوں کو تھائیپوسم پر مبارکباد دی

Posted On: 25 JAN 2024 9:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھائیپوسم کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے بھگوان  موروگن سے ان کی مسلسل رحمتوں  کے لیے دعا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘تھائیپوسم کے خاص موقع پر مبارکباد! بھگوان موروگن کی رحمت  ہمیشہ ہم پر قائم رہیں۔ یہ خاص دن سب کے لیے طاقت اور خوشحالی لائے۔ میری دعا ہے کہ سب خوش اور صحت مند ہوں۔’’

 

 

ش ح ۔ا م۔م ش۔

U:4060

 



(Release ID: 1999837) Visitor Counter : 59