وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پراکرم دیوس کے موقع پر ہندوستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
23 JAN 2024 9:20AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراکرم دیوس کے موقع پر ہندوستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
آج نیتا جی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر وزیر اعظم نے نیتا جی کی زندگی اور شجاعت کو تسلیم کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’پراکرم دیوس کے موقع پر ہندوستان کے عوام کوبہت بہت مبارکباد۔ آج ان کی جینتی پر، ہم نیتا جی سبھاش چندر بوس کی زندگی اور شجاعت کا اعتراف کرتے ہیں۔ ہمارے ملک کی آزادی کے لیے ان کی غیر متزلزل لگن سےمسلسل ترغیب فراہم ہوتی رہے گی ۔ ‘‘
******************
ش ح۔ ع م ۔ م ص
U-NO. 3901
(Release ID: 1998727)
Visitor Counter : 80
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam