وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منایا
Posted On:
15 JAN 2024 6:02PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے محکمہ موسمیات کی ہمارے ملک کے لیے غیر معمولی خدمات کی ستائش کی۔ آج محکمہ نے اپنی خدمات کے 150 سال مکمل کر لیے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’آج ہم ہندوستان کے محکمہ موسمیات کی اپنے ملک کے لیے غیر معمولی خدمات کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں۔ موسم کی پیشن گوئی سے لے کر موسمیاتی تحقیق کو آگے بڑھانے تک، ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے زندگیوں کی حفاظت کرنے اور ماحولیات کے بارے میں ہماری سمجھ کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – م ص
U: 3628
(Release ID: 1996359)
Visitor Counter : 78
Read this release in:
Kannada
,
Tamil
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Malayalam