وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کا شاعر منور رانا کے انتقال پراظہار تعزیت

Posted On: 15 JAN 2024 12:20PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شاعر جناب منور رانا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں پیدا ہونے والے شاعر نے اردو ادب اور شاعری میں بے پناہ تعاون دیا  ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘جناب منور رانا جی کی رحلت سے دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے اردو ادب اور شاعری میں بھرپور تعاون دیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے اظہارتعزیت۔ ان کی روح کو سکون ملے۔’’

************

ش ح۔ف ا۔ف ر

 (U: 3609)


(Release ID: 1996194) Visitor Counter : 130