وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

گڈ گورننس، کوالٹی کنٹرول آرڈرز پر مرکز کی توجہ اور ’زیرو ڈیفیکٹ، زیرو ایفیکٹ‘  کا نعرہ ’میڈ ان انڈیا‘ برانڈنگ کو پوری دنیا میں قابل شناخت بنا رہا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 10 JAN 2024 6:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اعتراف کیا ہے کہ مرکزی حکومت کے گڈ گورننس، کوالٹی کنٹرول آرڈرز اور ’زیرو ڈیفیکٹ، زیرو ایفیکٹ‘  کے نعرے کی وجہ  سے ’میڈ اِن انڈیا‘ برانڈنگ مقامی طور پر اور پوری دنیا میں  قابل پہچان بن چکی ہے۔

مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کی ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

"مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے وضاحت کی کہ کس طرح اچھی حکمرانی، کوالٹی کنٹرول آرڈرز اور 'زیرو ڈیفیکٹ، زیرو ایفیکٹ' کے نعرے پر مرکز کی توجہ 'میڈ ان انڈیا' برانڈنگ کو مقامی طور پر اور پوری دنیا میں قابل شناخت بنا رہی ہے۔"

************

ش ح۔ ا ک ۔  ر ب

 (U: 3465)


(Release ID: 1994951) Visitor Counter : 106