وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تمل ناڈو اور نوجوانوں کے درمیان پروگرام کے ساتھ 2024 کی شروعات کرنے پر فخر کا اظہار کیا

Posted On: 02 JAN 2024 5:27PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے نئے سال کی شروعات تمل ناڈو اور نوجوانوں کے درمیان عوامی پروگرام کے ساتھ کرنے پر خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔

انہوں نے تروچیراپلی میں بھارتی داسن یونیورسٹی کے کانووکیشن (جلسہ تقسیم اسناد)کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"یہ بے حد خوشی کی بات ہے کہ میرا 2024 کا پہلا عوامی پروگرام عظیم ریاست تمل ناڈو میں ہوا اور وہ بھی ہماری یووا شکتی کے درمیان۔ یہاں تروچیراپلی میں بھارتی داسن یونیورسٹی کے کانووکیشن(جلسہ تقسیم اسناد) کی جھلکیاں ہیں۔"

 

 

 

************

ش ح۔ ا ک ۔  ر ب

 (U: 3186)

 


(Release ID: 1992473) Visitor Counter : 74