وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا، جے ڈی (ایس) کرناٹک چیف اور ایچ ڈی ریونّاسے ملاقات کی

Posted On: 21 DEC 2023 12:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا کے ساتھ ساتھ جے ڈی (ایس) کرناٹک کے چیف جناب ایچ ڈی کمارسوامی اور جناب  ایچ ڈی ریونّاسے ملاقات کی۔

انہوں نے ملک کی ترقی میں مثالی کردار ادا کرنے پر سابق وزیراعظم کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

‘‘سابق وزیر اعظم جناب  ایچ ڈی دیوے گوڑا، جناب  ایچ ڈی کمار سوامی جی اور جناب ایچ ڈی ریونّاجی سے مل کر ہمیشہ خوشی کا احساس ہوتا ہے۔

بھارت کے ترقی میں دیوے گوڑا جی کی مثالی شراکت کی  ملک بہت قدر کرتا ہے۔ متنوع پالیسی کے معاملات پر ان کے خیالات بصیرت افروز اور مستقبل پر مرکوز ہیں’’۔

....................................

ش ح۔ ش م   ۔ ع ر

 (U: 2784 )



(Release ID: 1989071) Visitor Counter : 56