وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کاشی وشوناتھ کوریڈور کے 2 سال پورے ہونے  کا جشن منایا


کاشی ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتے ہوئے مسلسل خوشحال ہورہا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 14 DEC 2023 3:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی وشوناتھ کوریڈور کے 2 سال مکمل ہونے کا جشن منایا ہے۔

مائی جی او وی انڈیا کی طرف سے  ایکس پر ایک پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

‘‘کاشی ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہے، انفراسٹرکچر، ثقافت، سیاحت، تجارت، اختراع اور دیگر سمیت مختلف شعبوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔’’

************

ش ح۔ا ک۔ف ر

 (U: 2385)


(Release ID: 1986321)