وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایک پیاری سی نظم پڑھنے پر ننھی گلوکارہ کی ستائش کی

Posted On: 10 DEC 2023 6:20PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے گورنر بندارو دتاتریہ کی پوتی کی ایک نظم پڑھنے کے لیے ستائش کی۔

گورنر کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

’’تخلیقی اور پیاری۔  ان کے الفاظ بھی بڑی توانائی کا منبع ہیں۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 2155



(Release ID: 1984795) Visitor Counter : 69