وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یونیسکو کے غیر مرئی ورثے کی فہرست میں گربا کے شامل کیے جانے کی ستائش کی
Posted On:
06 DEC 2023 8:27PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یونیسکو کے غیر مرئی ورثے کی فہرست میں گجرات کے گربا کے شامل کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’گربا زندگی، اتحاد اور ہماری عمیق روایات کا جشن ہے۔ غیر مرئی ورثے کی فہرست میں اس کا شامل کیا جانا بھارتی ثقافت کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے۔ یہ اعزاز ہمیں آنے والی نسلوں کے لیے اپنے ورثے کو محفوظ رکھنے اور فروغ دینے کی ترغیب فراہم کرتا ہے۔ اس عالمی اعتراف کے لیے مبارکباد۔‘‘
******
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1939
(Release ID: 1983354)
Visitor Counter : 82
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam