وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے شہریوں کو، وکست بھارت  کےسفیر بننے کی دعوت دی

Posted On: 30 NOV 2023 6:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وکست بھارت کے سفیر بنیں اور ترقی کے پیغام کو وسعت دیں ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا :

‘‘ نمو ایپ ، وکست بھارت سنکلپ یاتراسے متعلق انتہائی دلچسپ  مواد کے ساتھ کام کررہا ہے۔ہندوستان بھر میں لوگ  وکست بھارت کے سفیر بن رہے ہیں اور میں آپ کو بھی سفیر بننے کی دعوت دیتا ہوں ! آئیے ہم ترقی کے پیغام کو مزید وسعت دیں ۔’’

********

  ش ح۔اع ۔رم

U-1633



(Release ID: 1981452) Visitor Counter : 39