وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی

Posted On: 01 DEC 2023 10:15AM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے ناگالنڈق کے عوام کو ریاست کے یوم تاسس  کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پرایک پوسٹ  میں تحریر کیا:

ریاست کی گوناگوں تاریخ،  رنگ برنگے تہوار اور فراخ دل  عوام ،وسیع  پیمانے پر قابل تعریف ہیں۔ بھگوان سے دعا ہے کہ  آج کا دن پیش  رفت  اور کامیابی کے تئیں ناگا لینڈ کے سفر میں استقامت پیدا کرے ۔

********

  ش ح۔اع ۔رم

U-1625   



(Release ID: 1981418) Visitor Counter : 72