وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بینکاک میں پیرا ایشیئن تیر اندازی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی  کا مظاہرہ کرنے پر بھارت کی پیرا تیر اندازی ٹیم کو مبارکباد دی

Posted On: 23 NOV 2023 10:58AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بینکاک میں معذوری سے متاثرہ افراد کی پیرا ایشیائی تیر اندازی چیمپئن شپ میں اب تک کی بہترین کارکردگی  کا مظاہرہ کرنے پر بھارت کی پیرا تیر اندازی ٹیم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘بینکاک میں پیرا ایشیئن تیر اندازی چیمپئن شپ میں ایک تاریخی فتح!

بھارت کی پیراتیراندازی  کی بے مثال ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور تاریخ کی کتابوں میں اپنا نام  کندہ کرانےپربہت بہت مبارکباد!

یہ دستہ، چیمپئن شپ میں  سونے کے چار تمغوں سمیت کل نو تمغوں کے ساتھ اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے چمک رہا ہے۔

ہر کھلاڑی کو ان کے تعاون کے لیے  بہت بہت مبارکباد۔میری پرارتھنا ہے کہ  وہ ہمیشہ ہمارا سر فخرسے بلند  کرتے رہیں۔’’

 

*************

ش ح ۔ ع م۔ م ش

U. No.1305


(Release ID: 1978998) Visitor Counter : 97