وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مشہور گوتیلو گلوکار آدتیہ گڑھوی  کی موسیقی کے لیے ان کی ستائش کی


انہوں نے مشہور خلاسی نغمے کے گلوکار آدتیہ گڑھوی کے ساتھ بات چیت کو بھی یاد کیا

Posted On: 03 NOV 2023 9:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور گوتیلوگلوکار آدتیہ گڑھوی  کی موسیقی کے لیے ان کی ستائش کی۔

جناب مودی نے آدتیہ گڑھوی کے ساتھ اپنی خصوصی بات چیت کو بھی یاد کیا۔

مودی اسٹوری ایکس ہینڈل نے آدتیہ گڑھوی کی ایک ویڈیو ساجھا کی ہے جس میں وہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ساتھ اپنی اس وقت کی خصوصی بات چیت کا ذکر کر رہے ہیں جب وہ گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے۔

مشہور گوتیلو  گلوکار آدتیہ گڑھوی نے وزیر اعظم مودی کی قیادت کی ستائش کی۔

مودی اسٹوری کی ایکس پوسٹ  کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’خلاسی پسندیدہ نغموں کی فہرست میں سرفہرست ہے اور یہ اپنی موسیقی کے لیے دل جیت رہا ہے۔

یہ ویڈیو ایک خصوصی بات چیت کی یادیں تازہ کرتی ہے۔‘‘

*******

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:672



(Release ID: 1974657) Visitor Counter : 63