وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی کی ستائش کی
Posted On:
02 NOV 2023 9:29PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حال ہی میں منعقدہ انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چمپئن شپ میں آج ہندوستانی ٹیم کی اب تک کی بہترین کارکردگی کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
‘‘بھارت کی کشتی کی صلاحیت حال ہی میں منعقد ہونے والی انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی سے مزید ابھرکرسامنے آتی ہے کیونکہ ہم نے شاندار 9 تمغے حاصل کیے ہیں، جن میں سے 6 ہماری ناری شکتی نے جیتے ہیں۔ عالمی چیمپئن شپ میں ہمارے آنے والے پہلوانوں کی یہ شاندار کارکردگی ہے۔ ہمارے پہلوانوں کی انتھک ثابت قدمی اور استقامت کا ثبوت۔ انہیں مبارکباد اور ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔’’
************
ش ح۔س ب۔ف ر
(U: 625)
(Release ID: 1974347)
Visitor Counter : 93
Read this release in:
Kannada
,
Marathi
,
Tamil
,
Assamese
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Malayalam