وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے دلیپ کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی 400 میٹر – ٹی 47میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 28 OCT 2023 11:24AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 400 میٹر – ٹی 47 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر دلیپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"مردوں  کے 400 میٹر – ٹی 47 ایونٹ میں گولڈ میڈل کی شاندار جیت کے لیے دلیپ کو دلی مبارکباد!

اس تاریخی کامیابی نے پوری قوم کاسر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

393

 



(Release ID: 1972412) Visitor Counter : 63