وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی لمبی چھلانگ-T64 میں طلائی تمغہ جیتنے پر دھرمراج سولیراج کو مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 OCT 2023 6:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی لمبی چھلانگ-T64 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر دھرمراج سولیراج کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”دھرمراج سولیراج کو ان کی سنہری چھلانگ اور ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی لمبی چھلانگ-T64 میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لیے مبارک باد۔ ہندوستان پرجوش ہے۔ انہوں نے تاریخ رقم کی ہے اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔“

 

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

27-10-2023

U: 375


(ریلیز آئی ڈی: 1972217) وزیٹر کاؤنٹر : 118