وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن خواتین کے سنگلز  ایس یو  5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منیشا رام داس کو مبارکباد پیش کی ہے

Posted On: 26 OCT 2023 2:38PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں خواتین کےبیڈ منٹن سنگلز ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منیشا رام داس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے بیڈمنٹن سنگلز ایس یو5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منیشا رام داس کو دلی مبارکباد۔

لگن سے جیت تک کا ان کا سفر ہر ایک ہندوستانی کے لیے تحریک ہے‘‘۔

******

ش ح ۔ ع ح ۔ ع ر

U. No.196


(Release ID: 1971476) Visitor Counter : 101