وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا  گیمز 2022 میں مردوں کے 100 میٹر ٹی 35 مقابلے میں نارائن ٹھاکر کے ذریعہ کانسہ کا تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 26 OCT 2023 11:24AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 100 میٹر-ٹی35 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر نارائن ٹھاکر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:

‘‘ نارائن ٹھاکر کو ایشیائی پیرا گیمز میں دوسرا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔

مردوں کے 100 میٹر ٹی 35 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ ان کی شاندار صلاحیت اور بہترین کارکردگی کے لئے ان کے پختہ عزم کا ثبوت ہے۔’’

 

************

 

ش ح۔ و   ا    ۔ م  ص

 (U: 279 )


(Release ID: 1971253) Visitor Counter : 79